the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔29مئی(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے ریاست کے حلقہ پارلیمنٹ وڈودرا سے مستعفی ہوگئے۔عام انتخابات کے موقع پر مودی نے اتر پردیش کے حلقہ پارلیمنٹ وارناسی ‘ گجرات کے حلقہ پارلیمنٹ وڈودرا سے مقابلہ کرکے بھاری



اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ انہیں وڈودرا سے کامیابی میں 5.40 لاکھ ووٹوں کی اکثریت حاصل ہوئی۔دونوں حلقوں میں سے کسی ایک کے انتخاب میں انہوں نے وارناسی کو ترجیح دی۔ مودی کے استعفی کے بعد یہ قیاس کی جارہی ہے کہ مودی کی قریبی امیت شاہ اس حلقہ سے مقابلہ کر سکتے ہیں۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.